Sarkar AlSyed Muhammad Jaffar ul Zaman Naqvi Albukhari

سرکار السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری کسی تعارف کے محتاج نہیں ان کا تعلق جمن شاہ ضلع لیہ سے ہے یہ نقوی سادات جمن شاہ کے چشم و چراغ ہیں
ان کی بہت سی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں